اقوام متحدہ. 21 ستمبر : امریکہ کے صدر براک اوباما نے آج کہا کہ شام کی صورت حال ناقابل قبول ہے اور وہاں گزشتہ پانچ سال سے جاری لڑائی کو روکنے کے لئے دنیا کو جس طرح سے متحد ہونا چاہئے اس طرح کا اتحادبھی نہیں ہے۔
style="text-align: right;">مسٹر اوباما نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے لئے جمع ہوئے عالمی لیڈروں سے پناہ گزینوں سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا، ’’ہم سبھی جانتے ہیں کہ شام میں کیا ہو رہا ہے یہ ناقابل برداشت ہے‘‘۔
انہوں نے شام کے معاملے میں متحد ہونے پر بھی زور دیا